TAFHEEMUL QURAN TOPICS
@tafheemulqurantopics
Iscritti
visualizzazioni
Videos
API
800
Contatore iscritti YouTube in tempo reale
Loading Advanced Analytics...
TAFHEEMUL QURAN TOPICS
فہرست موضوعات تفہیم القرآن | Tafheem-ul-Qur'an Topics
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس چینل کا مقصد قرآنِ مجید کے پیغام کو موضوعاتی انداز میں عام کرنا ہے۔ یہاں تفہیم القرآن کی فہرستِ موضوعات کے مطابق ایک ایک موضوع پر قرآنِ مجید کی متعلقہ آیات، ان کے اردو تراجم اور مختصر و آسان تشریحات ویڈیوز کی صورت میں پیش کی جاتی ہیں۔
اگر آپ کسی خاص موضوع مثلاً توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ، صبر، والدین کے حقوق، اخلاق، دعا، آخرت، جنت، جہنم یا دیگر قرآنی موضوعات کے بارے میں قرآن کی رہنمائی تلاش کرنا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے ایک مفید ذریعہ ثابت ہوگا۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآنی موضوعات کو اس انداز میں پیش کیا جائے کہ جب لوگ اردو زبان میں گوگل یا یوٹیوب پر کسی موضوع کو تلاش کریں تو انہیں براہِ راست قرآن کی تعلیمات تک رسائی حاصل ہو سکے۔
آپ سے گزارش ہے کہ:
✅ چینل کو Subscribe کریں۔
✅ ویڈیوز کو Like اور Share کریں۔
✅ قرآن کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں تعاون کریں۔
Embed
Controlla gli iscritti YouTube in tempo reale. Statistiche live, visualizzazioni, creator e ricerca per nome utente.
Videos
Weekly Ijtema THE MESSAGE OF THE MARTYRDOM OF HUSAIN (RA) Dr. Muhiuddin Ghazi
Uploaded
40
visualizzazioni
0
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
Controlla gli iscritti YouTube in tempo reale. Statistiche live, visualizzazioni, creator e ricerca per nome utente.