Beacon of Hope
@beacon_of_hope.offical
Iscritti
visualizzazioni
Videos
API
4K
Contatore iscritti YouTube in tempo reale
Loading Advanced Analytics...
Beacon of Hope
🌟 Beacon of Hope Foundation 🌟
السلام علیکم ❤️
سب سے پہلے ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ان تمام لوگوں کا جو اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں اور اپنی قیمتی رقم donate کر رہے ہیں 🤝
آپ کی دی ہوئی ہر ایک رقم کسی ضرورت مند کے لیے صرف مدد نہیں بلکہ ایک نئی امید ہے 🌈
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا دیا ہوا پیسہ مکمل امانت ہے، اور اسے صرف مستحق افراد تک پہنچایا جا رہا ہے ✔️
شفافیت ہمارے کام کی بنیاد ہے—اسی لیے ہر activity کی proper proof، تصاویر اور مکمل رپورٹس آپ کے ساتھ باقاعدگی سے شیئر کی جائیں گی 📸📄 تاکہ آپ کو مکمل اعتماد رہے
اگر آپ ابھی تک اس مشن کا حصہ نہیں بنے، تو اب وقت ہے آگے بڑھنے کا 🙏
اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں، کیونکہ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی مدد بھی کسی کی پوری زندگی بدل دیتی ہے 💰
آئیں مل کر کسی کی دنیا بدلیں ❤️🤲
easypaisa:03042850850
Embed
Controlla gli iscritti YouTube in tempo reale. Statistiche live, visualizzazioni, creator e ricerca per nome utente.
Videos
Alhamdulillah 1st Project Done | 30 student kits distributed in candidates #ngo #pakistan
Uploaded
147
visualizzazioni
0
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
Controlla gli iscritti YouTube in tempo reale. Statistiche live, visualizzazioni, creator e ricerca per nome utente.